Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر حج کمیٹی آج بند رہے گا

دفتر حج کمیٹی آج بند رہے گا

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (پریس نوٹ) اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور کے بموجب اتوار 17 جنوری کو اتوار کی تعطیل کے باعث دفتر حج کمیٹی بند رہے گااور حج درخواست فارم جاری نہیں کئے جائیں گے۔ انہوں نے خواہشمند عازمین حج سے اپیل کی ہیکہ وہ تمام ایام کار میں اوقات دفتر حج فارم حاصل کرلیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج درخواست فارم آن لائن بھی داخل کئے جاسکتے ہیں۔ درخواست فارم کے ساتھ فی کس 300 روپئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا یا یونین بینک آف انڈیا کی کسی بھی برانچ میں بالترتیب اکاونٹ نمبر 35398104789 ، 318702010406010 میں جمع کئے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT