Wednesday , December 19 2018

دفتر سیاست میں آج ایمسیٹ کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 11 اپریل (سیاست نیوز) ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیسن) کا ایک ماڈل ٹسٹ نمونہ پرچہ سے واقفیت اور او ایم آر شیٹ کی مشق کے ساتھ جوابی کلید Key فراہم کرتے ہوئے خود کا محاسبہ کرنے تیاری بڑھانے اور منصوبہ بندی حکمت عملی کے مقصد کے تحت تمثیلی امتحان اتوار 12 اپریل صبح 11 تا 2 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ کسی بھی کالج کے طلبہ اس میں شرکت کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT