Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج ایمسیٹ گرانڈ ٹسٹ

دفتر سیاست میں آج ایمسیٹ گرانڈ ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 9 مئی (سیاست نیوز) ایمسیٹ تلنگانہ میں 4 مئی کو مقرر ہے۔ اس میں شریک ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے سیاست گرانڈ ٹسٹ ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیسن) کا آج اتوار 2 بجے تا 5 بجے سیاست گولڈن جوبلی ہال اور محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ اس دفعہ اہم ترین تمثیلی امتحان کے ساتھ اے پی ایمسیٹ کا (میڈیکل انجینئرنگ) کا سوالی پرچہ بھی دیا جائے گا۔ امیدوار وقت پر حاضر ہوکر امتحان لکھیں اور پرچے حاصل کریں۔

TOPPOPULARRECENT