Tuesday , December 11 2018

دفتر سیاست میں آج سینئیر صحافی جناب غضنفر علی خاں کی کتاب کا رسم اجراء

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : جناب غضنفر علی خاں کی کتاب ’ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے ‘ کا رسم اجراء 14 فروری بروز منگل شام 5 بجے گولڈن جوبلی ہال روزنامہ سیاست میں بدست ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں انجام پائے گی ۔ اس تقریب میں نیوز ایڈیٹر سیاست جناب عامر علی خاں اور پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی تلنگانہ اعزازی مہمان ہوں گے ۔ صحافی ریاض احمد ( سیاست ) کتاب پر تبصرہ کریں گے جب کہ ڈاکٹر مسعود جعفری نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT