Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر لکچر و ٹسٹ

دفتر سیاست میں آج ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر لکچر و ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 20 فبروری (سیاست نیوز) ٹیچرس کیلئے اہلیتی امتحان ٹیٹ اور ڈی ایس سی کیلئے اتوار 21 فبروری کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس میں گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ 11 تا 2 بجے دن منعقد ہوگا اور گریجویٹ اور پروفیشنل ڈگری ہولڈرس کیلئے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کا گروپ II اور ایس آئی امتحانات کے ساتھ اسٹاف سلکشن کمیشن کا گریجویٹ لیول امتحان مرکزی محکمہ جات میں سرکاری ملازمت کی معلومات کیلئے رہے گا جو 2.30 بجے دن تا 5 بجے شام ہوگا۔ امیدوار وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT