Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج یم این سی ملازمتوں کا انٹرویو سیشن

دفتر سیاست میں آج یم این سی ملازمتوں کا انٹرویو سیشن

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں ٹاٹا کنسلٹنسی ، جی پیاکٹ ، ایس ایس سلیوشن بنجارہ ہلز میں عام گریجویٹ لڑکے لڑکیوں کیلئے اور بی فارمیسی امیدواروں کے لیے انٹرویو سیشن بروز ہفتہ 4 مارچ صبح 9 بجے تا 12 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں رکھا گیا ہے ۔ نو بجے صبح تا دس بجے سی وی حاصل کرتے ہوئے فری رجسٹریشن ہوگا ۔ اس کے بعد انٹری بند ہوجائے گی ۔ امیدوار وقت کی پابندی کریں ۔ یچ آر گراونڈ کے لیے امیدواروں کی فہرست شارٹ لسٹ کی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT