Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں / ٹیچرس ایم بی اے امیدواروں کے لیے ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں اتوار کو سرکاری ملازمتوں / ٹیچرس ایم بی اے امیدواروں کے لیے ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : انٹر ، ڈگری ، پی جی ، پروفیشنل ، ٹیچرس ، ڈی ایڈ ، بی ایڈ امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمتوں کے امتحانات کے نمونہ سوالات سے واقفیت کے لیے ایک ماڈل ٹسٹ اور تلنگانہ نالج کا پرچہ دیا جائے گا ۔ یہ تمثیلی امتحان اتوار 20 دسمبر 11-30 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT