Wednesday , December 19 2018

دفتر سیاست میں اسپوکن انگلش و کمپیوٹر کلاسیس

حیدرآباد 12 اپریل (راست) ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں گرمائی کورس کے سلسلہ میں مختصر مدتی اسپوکن انگلش، اُردو اور کمپیوٹر کلاسیس کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ گرمائی کلاسیس کے تحت 45 دن میں اسپوکن اُردو اور اسپوکن انگلش میں ماہر بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ 45 دن میں آٹو کیاڈ کی ٹریننگ بھی دی جائے گی۔ ہر کورس میں صرف 25 نشستیں ہی موجود ہیں۔ امیدواروں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر داخلے دیئے جائیں گے۔ رجسٹریشن کی قطعی اور آخری تاریخ 14 اپریل مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے خواہشمند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ واقع دفتر احاطہ روزنامہ سیاست یا فون نمبرات 9642786042 ، 9652813994 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT