Wednesday , July 18 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج ایم اے قدیر کا جلسہ تعزیت

دفتر سیاست میں آج ایم اے قدیر کا جلسہ تعزیت

حیدرآباد13 نومبر (دکن نیوز) ادارہ سیاست اور ایم ڈی ایف کے زیراہتمام جناب محمد عبدالقدیر مرحوم آرگنائزنگ پریسڈنٹ ایم ڈی ایف کی یاد میں بروز منگل 14 نومبر کو 4 بجے شام ، گولڈن جوبلی ہال، احاطہ روزنامہ سیاست میں تعزیتی جلسہ منعقد ہوگا۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست و سرپرست اعلیٰ ایم ڈی ایف صدارت کریں گے۔ اس جلسہ کو جناب افتخار حسین سکریٹری فیض عام ٹرسٹ، جناب ای اسماعیل سابق رکن انسانی حقوق کمیشن، ایم اے حمید کے علاوہ سوشیل ورکرس اور ایم ڈی ایف کے ذمہ داران مخاطب کریں گے۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف نے تمام ارکان، کونسلرس دو بہ دو پروگراموں میں حصہ لینے والے اصحاب سے شرکت کی خواہش کی ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT