Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں ایمسیٹ کی کونسلنگ کالجس پر کتاب دستیاب

دفتر سیاست میں ایمسیٹ کی کونسلنگ کالجس پر کتاب دستیاب

حیدرآباد۔ 14 جون (سیاست نیوز) ایمسیٹ (انجینئرنگ میڈیکل) کی کونسلنگ سے متعلق معلومات کے ساتھ ایم پی سی، بی پی سی اسٹریم کے کورسیس اور کالجس کے پتوں پر مشتمل کتاب ایمسیٹ 2015ء کونسلنگ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر، عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں۔ مسلم مائناریٹی سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔ ایمسیٹ انجینئرنگ کونسلنگ کے تلنگانہ شیڈول کیلئے اپنے رینک، مقام، اسنادات کی تصدیق کیلئے ویب سائیٹ tseamcet.nic.in پر ملاحظہ کیجئے۔

TOPPOPULARRECENT