Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں رام پنیانی کا لیکچر

دفتر سیاست میں رام پنیانی کا لیکچر

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) روزنامہ سیاست اور سواراج ابھیان امن کمیٹی کے مشترکہ زیراہتمام 9 اگسٹ بروز منگل کو 3 بجے دن محبوب حسین جگر ہال واقع ادارہ سیاست جے این روڈ عابڈس میں جمہوری ہندوستان میں اقلیتوں اور دلتوں پر ظلم و زیادتی خطرناک پر مسٹر رام پنیانی ایک خصوصی لیکچر دیں گے۔ شرکت کی عام اجازت رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT