Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں سینئر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم

دفتر سیاست میں سینئر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم

حیدرآباد 17 اپریل (دکن نیوز) میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام 23 اپریل بروز چہارشنبہ 4.30 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست (عابڈس) میں سینئر سٹیزن کارڈس کی تقسیم مہمان خصوصی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست و سرپرست اعلیٰ ایم ڈی ایف کے ہاتھوں عمل میں آئے گی۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف اس تقریب کی صدارت کری

حیدرآباد 17 اپریل (دکن نیوز) میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام 23 اپریل بروز چہارشنبہ 4.30 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست (عابڈس) میں سینئر سٹیزن کارڈس کی تقسیم مہمان خصوصی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست و سرپرست اعلیٰ ایم ڈی ایف کے ہاتھوں عمل میں آئے گی۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف اس تقریب کی صدارت کریں گے۔ ایسے اصحاب و خواتین جنھوں نے دفتر ایم ڈی ایف پر سینئر سٹیزن کے کارڈس کے لئے درخواستیں داخل کی تھیں وہ اس جلسہ میں شرکت کرکے اپنے کارڈس حاصل کرلیں۔ مزید تفصیلات جناب ایم اے قدیر نائب صدر فورم سے فون نمبر 9394801526 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT