Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں مختصر مدتی کمپیوٹر و اسپوکن انگلش کلاسیس

دفتر سیاست میں مختصر مدتی کمپیوٹر و اسپوکن انگلش کلاسیس

حیدرآباد ۔ 11 اپریل (پریس نوٹ) ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر میں گرمائی کورسس کے سلسلہ میں مختصر مدتی اسپوکن انگلش، اردو اور کمپیوٹر کلاسس کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ گرمائی کلاسیس میں 45 دن میں اسپوکن اردو اور اسپوکن انگلش سکھایا جائے گا اور ساتھ ہی 45 دن میں آٹو کیاڈ کی ٹریننگ بھی دی جائے گی۔ ہر کورس میں 25 نشستیں ہی موجود ہیں۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال کے گراونڈ فلور پر راست یا فون نمبرات 9642786042 ، 9652813994 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT