Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں مسابقتی امتحانات پر آج جنرل نالج ٹسٹ

دفتر سیاست میں مسابقتی امتحانات پر آج جنرل نالج ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 7 مارچ (سیاست نیوز) پوسٹ مین کے فارم داخل کئے امیدواروں کیلئے اور دیگر سرکاری ملازمتوں کیلئے مسابقتی امتحان کی تیاری کرنے والے امیدواروں کیلئے جنرل نالج و میاتھس کا آبجکٹیو ٹسٹ آج اتوار 8 مارچ کو 3 تا 5 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ امیدوار وقت پر شریک ہوکر پرچہ حاصل کریں۔ امتحان کے طریقہ سے واقفیت ایم اے حمید کروائیں گے۔ سوال کا پرچہ مہیا کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT