Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں کل اعلیٰ تعلیم اور روزگار پر معلوماتی سمینار ، محدود نشستیں

دفتر سیاست میں کل اعلیٰ تعلیم اور روزگار پر معلوماتی سمینار ، محدود نشستیں

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : مسلم اقلیتی طلبہ جو اعلیٰ تعلیم پوسٹ گریجویشن سطح کی ایم ایس ، ایم بی اے ، امریکہ / آسٹریلیا ، کناڈا ، انگلینڈ / سنگاپور کے یونیورسٹیز میں داخلے حاصل کرنے والے ہیں ۔ اب ڈگری / بی ٹیک سال آخر میں ہو یا کامیاب ہو ان کے لیے حکومت تلنگانہ کی اورسیز اسکالر شپس کی رقم 20 لاکھ روپئے کردی گئی ۔ اس کی معلومات کیا کیا ضروریات ہیں اور جی آر ای امتحانی کی تیاری پر خصوصی سیشن کل اتوار 21 اگست کو 10-30 بجے صبح رکھا گیا ہے ۔ امیدواروں کے لیے نشستیں محدود ہیں ۔ ایم اے حمید نے طلباء اور سرپرستوں کو وقت پر اپنے نشستیں سنبھالنے کی خواہش کی ۔ کا پلان ( امریکہ ) کے ماہر کا لکچر ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT