Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں کل ایمسیٹ (انجینئرنگ / میڈیسن ) گرانڈ ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں کل ایمسیٹ (انجینئرنگ / میڈیسن ) گرانڈ ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ کے یم پی سی ، بی پی سی امیدواروں کیلئے ایمسیٹ ( انجینئرنگ / میڈیکل ) کا گرانڈ ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی امتحان ) اتوار 11 مئی صبح 11 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ دفتر سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے کسی بھی کالج کے طلبہ وقت پر حاضر ہو کر شریک امتحان ہوسکتے ہیں انہیں سوالی پرچہ مہیا کیا جائے گا اور او ایم آر شیٹ کی مشق ہوگی ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT