Thursday , December 13 2018

دفتر سیاست میں کل سرکاری ملازمتوں کا ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے تحت ہونے والے سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات اور انجینئرس کیلئے ٹرانسکو جینکو کے امتحانات کے نمونہ سوالات سے واقفیت اور معلومات کیلئے 25 اکٹوبر کو صبح 11 تا ایک بجے تمثیلی امتحان دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ اس موقع پر سابقہ امتحانی پرچے بھی دئیے جائیں گے ۔ دوپہر کے سیشن میں انجینئرس کے ٹیکنیکل مضمون کا پرچہ رکھا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT