Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں گروپ II امتحان کی کوچنگ

دفتر سیاست میں گروپ II امتحان کی کوچنگ

حیدرآباد 18 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے تحت گروپ II کے امتحانات 12 اور 13 نومبر کو رکھا گیا ہے۔ اس میں چار پرچوں کے 150 ، 150 نشانات کے ہوتے ہیں پھر 75 نشانات انٹرویو کے لئے ہیں۔ اس کی کوچنگ کلاسیس ہر اتوار کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ اس میں تلنگانہ کی معلومات پر لکچر دیا گیا جو امیدوار اس کے فارمس داخل کئے ان کو نمونہ سوالات سے واقف کروایا گیا۔ اس کے کتب اور گائیڈنس کے لئے رابطہ کریں۔ صبح و شام کے اوقات میں کلاسیس کا اہتمام کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT