Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست پر ایمسیٹ کونسلنگ اور کالجس کی تفصیلات کی کتاب دستیاب

دفتر سیاست پر ایمسیٹ کونسلنگ اور کالجس کی تفصیلات کی کتاب دستیاب

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ 2014 کامیاب انجینئرنگ / میڈیکل کے طلبہ کیلئے کونسلنگ کے طریقہ کالج کوڈ ، کورسز ، کالجس کی فیس ، کونسلنگ کے لیے ضروری اسنادات اور کالجس پتے کے کتابیں دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس سے صبح دس تا 5 بجے حاصل کرسکتے ہیں ۔ اتوار 6 جولائی 12 تا 3 بجے شخصی کونسلنگ کے لیے ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT