Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست پر سرکاری ملازمتوں کے لیے رہنمائی

دفتر سیاست پر سرکاری ملازمتوں کے لیے رہنمائی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ایک لاکھ 7 ہزار سرکاری ملازمتوں کے اعلان کے بعد تعلیم یافتہ متلاشیان روزگار کو ان کے متعلق رہنمائی ، تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے گروپ I ، گروپ کے لیے گریجویٹ امیدواروں کی اہلیت اور گروپ II کے لیے انٹر میڈیٹ امیدواروں کی اہلیت اور پولیس کانسٹبلس ، ٹیچرس کے تقررات کے لیے رہنمائی کرنے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ایم اے حمید شام 5 بجے تا 7 بجے شخصی رہبری کررہے ہیں ۔ امیدوار اپنی تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے اپنی تفصیلات دیں ۔ جن کو ذریعہ ایس ایم ایس پوسٹ بھی اطلاع دی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT