Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست کے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ میں داخلے

دفتر سیاست کے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ میں داخلے

حیدرآباد ۔ 23 اپریل (پریس نوٹ) ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس اور اسپوکن انگلش کا آغاز ہورہا ہے۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس، اکاونٹنگ پیاکیج، آٹو کیاڈ، تھری ڈی میکس، ڈی ٹی پی اور فلم اینڈ ٹی وی ایڈیٹنگ کی بھی تربیت دی جائے گی۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء و طالبات ان کورسیس سے استفادہ کرکے شہر اور بیرون ملک میں اچھے پوسٹ پر کام کررہے ہیں۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ خواہشمند حضرات رجسٹریشن کیلئے ادارہ سیاست پہنچ کر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT