Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 3 جون (سیاست نیوز) پسند کی شادی کو قبول نہ کرنے پر دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 19 سالہ چندرا کلا نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ چندراکلا موسیٰ پیٹ علاقہ کے ساکن راج شیکھر کی بیوی تھی۔ اس نے اپنے گھر والوں کی پسند کے خلاف لومیارج کی تھی اور 9 ماہ کی حاملہ تھی۔ تاہم اس کے والدین اس شادی کو قبول کرنے سے انکار کررہے تھے۔ پولیس کوکٹ پلی مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT