Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

دلبرداشتہ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 10 اکٹوبر (سیاست نیوز) شوہر کی مالی پریشانی اور بیٹے کی موت کے غم سے دلبرداشتہ ایک خاتون کی خودکشی کا واقعہ سنتوش نگر پولیس حدود میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 22 سالہ سندھیا جو رکھشا پورم علاقہ کے ساکن جگن کی بیوی تھی، اس خاتون کے لڑکے کی حالیہ دنوں میں موت واقع ہوئی تھی اور یہ خاتون تب سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی۔ ان دنوں شوہر کی مالی پریشانیوں سے مزید ذہنی تناؤ کا شکار خاتون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT