Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ملزمین کی نامپلی عدالت میں پیشکشی

دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ملزمین کی نامپلی عدالت میں پیشکشی

حیدرآباد 24 مئی ( سیاست نیوز ) این آئی اے نے دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس کے دو ملزمین ضیا الرحمن عرف وقاص اور تحسین اختر کو آج حیدرآباد کی عدالت میں پیش کیا ۔ این آئی اے نے ملزمین کو تین دن کے ٹرانزٹ وارنٹ پر حیدرآباد منتقل کیا ہے ۔ این آئی اے نے آج سخت سیکوریٹی کے دوران ان ملزمین کو عدالت میں پیش کیا ۔ وکیل صفائی اکرم خاں کا کہنا ہے کہ دلسکھ نگر بم دھماکہ سے ان دونوں کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT