Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / دلسکھ نگر دھماکے : دو مبینہ انڈین مجاہدین کارکنوں کے خلاف فرد جرم

دلسکھ نگر دھماکے : دو مبینہ انڈین مجاہدین کارکنوں کے خلاف فرد جرم

حیدرآباد 14 مارچ ( پریس نوٹ ) قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے آج دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں انڈین مجاہدین کے دو مبینہ کارکنوں محمد احمد سدی بابا عرف یسین بھٹکل عرف شاہ رخ اور اسد اللہ اختر عرف ہادی عرف تبریز عرف دنیال کے خصوصی خصوصی این آئی اے عدالت میں فرد جرم پیش کیا ۔ ان پر قتل ‘ اقدام قتل ‘ دھماکو مادوں کے قانون اور دیگر کئی د

حیدرآباد 14 مارچ ( پریس نوٹ ) قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے آج دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں انڈین مجاہدین کے دو مبینہ کارکنوں محمد احمد سدی بابا عرف یسین بھٹکل عرف شاہ رخ اور اسد اللہ اختر عرف ہادی عرف تبریز عرف دنیال کے خصوصی خصوصی این آئی اے عدالت میں فرد جرم پیش کیا ۔ ان پر قتل ‘ اقدام قتل ‘ دھماکو مادوں کے قانون اور دیگر کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ دلسکھ نگر میں 21 فبروری 2013 کو ہوئے جڑواں بم دھماکوں میں 18 افراد ہلاک اور 131 زخمی ہوگئے تھے ۔ ملک پیٹ پولیس اسٹیشن اور سرور نگر پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کئے گئے تھے جس کی تحقیقات بعد میں این آئی اے حیدرآباد برانچ کو سونپ دی گئی تھیں۔ این آئی اے نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ دونوں ملزمین کو گذشتہ سال ہند ۔ نیپال سرحد پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ تحقیقات کے دوران این آئی اے نے منگلور میں اسد اللہ کے ٹھکانہ کا پتہ چلا کر تلاشی لی تھی

TOPPOPULARRECENT