Monday , June 18 2018
Home / تفریح / دلیپ کمار کو نمونیہ ، دواخانہ میں شریک

دلیپ کمار کو نمونیہ ، دواخانہ میں شریک

ممبئی ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندی فلموں کے بزرگ اداکار دلیپ کمار کو آج نمونیہ کے عارضہ پر دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ انہوں نے سردی اور کھانسی کی شکایت کی تھی ۔ لیلاوتی ہاسپٹل کے ڈاکٹر جلیل پارکر نے کہا کہ دلیپ کمار کو نمونیہ کے لیے شریک کیا گیا ۔ ہم نے انہیں اینٹی بائیوٹیک دوائیں دیں ہیں اور انہیں انٹنسیو کیر یونٹ میں رکھا گ

ممبئی ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندی فلموں کے بزرگ اداکار دلیپ کمار کو آج نمونیہ کے عارضہ پر دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ انہوں نے سردی اور کھانسی کی شکایت کی تھی ۔ لیلاوتی ہاسپٹل کے ڈاکٹر جلیل پارکر نے کہا کہ دلیپ کمار کو نمونیہ کے لیے شریک کیا گیا ۔ ہم نے انہیں اینٹی بائیوٹیک دوائیں دیں ہیں اور انہیں انٹنسیو کیر یونٹ میں رکھا گیا ہے ۔ 91 سالہ اداکار کو گذشتہ ستمبر میں بھی قلب پر حملے کی شکایت کے بعد دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT