Thursday , January 18 2018
Home / جرائم و حادثات / دل برداشتہ شخص کی خودکشی

دل برداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد /23 مارچ ( سیاست نیوز ) چکڑپلی کے علاقہ میں ایک سیکوریٹی گارڈ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ نٹراج جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ چکڑپلی میں رہتا تھا ۔ 6 سال قبل اس شحص کی بیوی کی جھلس جانے کے سبب موت ہوگئی تھی اور اس تعلق سے مقدمہ زیر دوران تھا نٹراج اپنے سسرال رشتہ داروں سے مطالبہ کر رہا تھا کہ وہ اس مقدمہ کی یکسوئی کرلیں ۔ تاہم اس کے سسرالی رشتہ داروں نے اس کی درخواست کو مسترد کردیا تھا ۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر نٹراج نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT