دل کی سرجری کے بعد چمپین

گولڈ کوسٹ۔7 اپریل(سیاست ڈاٹ کام) تیرات کائل چالمیرز دل کی سرجری کے بعد بھی چیمپئن بن گئے۔گولڈ کوسٹ گیمز میں مینز 200 میٹر فری اسٹائل تیراکی کے مقابلے میں آسٹریلیائی تیراک کائل چالمیرز نے گولڈ میڈل جیت لیا وہ دل کی سرجری کے بعد کھیل میں واپس آئے ہیں،ان کے ہموطن میک ہورٹن کو سلور میڈل ملا۔

TOPPOPULARRECENT