Wednesday , January 17 2018
Home / عرب دنیا / دمشق :شامی افواج کی بمباری، 30 باغی ہلاک

دمشق :شامی افواج کی بمباری، 30 باغی ہلاک

دمشق۔27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ میں گھات لگاکر حملہ کرتے ہوئے کم از کم 30 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے اتحادی سپاہیوں نے بھی ان پر حملہ کیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس حملہ میں کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور سینکڑوں اس علاقے سے فرار ہوگئے۔ برطانوی نژاد انسانی حقوق کے نگرانکار نے

دمشق۔27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شام کی سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ میں گھات لگاکر حملہ کرتے ہوئے کم از کم 30 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوج کے اتحادی سپاہیوں نے بھی ان پر حملہ کیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس حملہ میں کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور سینکڑوں اس علاقے سے فرار ہوگئے۔ برطانوی نژاد انسانی حقوق کے نگرانکار نے بتایا کہ شام کے اندر ہونے والی لڑائی میں 30 تازہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ایک اور کارکن نے بتایا کہ شام کی فوج باغیوں کے خلاف اپنی پیشقدمی میں شدت پیدا کررہی ہے۔ بشارالاسد کے اقتدار کو بچانے کے لئے سرکاری افواج کوشاں ہے۔

TOPPOPULARRECENT