Monday , November 20 2017
Home / عرب دنیا / دمشق میں راکٹ فائرنگ ایک خاتون ہلاک

دمشق میں راکٹ فائرنگ ایک خاتون ہلاک

دمشق 12 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دمشق میں باغیوں کی راکٹ فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کی خبر ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے اپنے بریکنگ نیوز زمرہ میں بتایا کہ راکٹ حملوں میں ایک خاتون ہلاک ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی درجنوں میں ہے۔ دمشق کے رہائشی علاقوں میں شلباری اور راکٹ فائرنگ کی گئی جبکہ املاک کے شدید نقصان کی بھی اطلاع ہے۔ تاہم مزید ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ برطانیہ کے مانیٹرنگ گروپ دی سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق کم و بیش 50 میزائیلس داغے گئے جس میں اب تک صرف ایک ہلاکت کی توثیق ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT