Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / دنیا میں ایک بار پھر سرد جنگ کا آغاز

دنیا میں ایک بار پھر سرد جنگ کا آغاز

اقوام متحدہ 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ اور برطانیہ اور فرانس کے شام پر حملہ سے ٹھیک قبل اقوام متحدہ سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ سرد جنگ کا آغازپھر ہو گیا ہے ۔ اینٹونیو گوٹریس نے شام کے حوالہ سے بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں بھی خبردار کیا۔واضح رہے کہ اینٹونیو گوٹریس کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شام کے شہر دوما میں ہونے والے مبینہ کیمیائی حملہ کے حوالہ سے امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے ۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے مبینہ کیمیائی حملے کے بعد شام کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT