Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / دنیا کا قدیم ترین پیغا م دریافت

دنیا کا قدیم ترین پیغا م دریافت

برلن ۔ /21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کینز ورلڈ ریکارڈس نے توثیق کی ہے کہ دنیا کی قدیم ترین تحریر ایک شیشے کی بوتل میں 108 سال اور 138 دن سمندر میں گزارنے کے بعد جرمنی کے جزیرہ امرم کے ساحل پر میرین وینکلر کو دستیاب ہوئی جو ساحل پر اپنی چھٹیاں منارہی تھیں ۔ بوتل پر ہدایت تحریر تھی کہ شیشہ توڑا جائے ۔ شیشہ توڑنے پر اس میں اسے ایک پوسٹ کارڈ دستیاب ہوا جس پر تحریر تھا کہ یہ کہاں پایا گیا ۔ تحریر کرکے میرین بائیولوجیکل اسوسی ایشن برطانیہ کو واپس کیا جائے اور ایک شلنگ انعام حاصل کیا جائے ۔ اس نے ہدایت کے مطابق اسے ایم بی اے کو روانہ کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT