Monday , June 25 2018
Home / دنیا / دنیا کی اعلیٰ سطحی عمارتوں میں تاج محل کا تیسرا مقام

دنیا کی اعلیٰ سطحی عمارتوں میں تاج محل کا تیسرا مقام

لندن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر کے سیاح تاج محل کو دنیا کی 3 اعلیٰ سطحی عمارتوں میں شامل کرتے ہیں۔ صف اول کی سفری ویب سائیٹ ٹرپ اڈوائزر کے 2015ء کے سیاحوں کے انتخاب کے پرکشش مقامات ایوارڈس کے بموجب تاج محل کو سیاحوں کی پسند کے اعتبار سے دنیا بھر کی عمارتوں میں تیسرا مقام حاصل ہے۔ سیاحوں کی پسند سے پتہ چلتا ہیکہ دنیا کی بعض انتہائی ا

لندن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر کے سیاح تاج محل کو دنیا کی 3 اعلیٰ سطحی عمارتوں میں شامل کرتے ہیں۔ صف اول کی سفری ویب سائیٹ ٹرپ اڈوائزر کے 2015ء کے سیاحوں کے انتخاب کے پرکشش مقامات ایوارڈس کے بموجب تاج محل کو سیاحوں کی پسند کے اعتبار سے دنیا بھر کی عمارتوں میں تیسرا مقام حاصل ہے۔ سیاحوں کی پسند سے پتہ چلتا ہیکہ دنیا کی بعض انتہائی افسانوی اور پرکشش عمارتوں میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کی محبت کی یادگار بھی شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT