Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال ہوگئی

دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال ہوگئی

واشنگٹن۔24مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک امریکی خاتون جو دنیا کی معمر ترین زندہ شخصیت سمجھی جاتی ہے اپنی 116ویں سالگرہ مناچکی ہے ۔ جیرال مین ٹیلی جارجیا میں 23مئی 1899ء کو پیدا ہوئی تھیں۔وہ امریکی معمرترین شخص کی اپریل میں موت کے بعد دنیا کی سب سے عمررسیدہ شخصیت ہے۔

TOPPOPULARRECENT