Wednesday , December 12 2018

دوحہ میں بارش سے عام زندگی مفلوج

دوحہ۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ شدید بارش کی وجہ سے دوحہ میں عام زندگی مفلوج ہوگئی جیسا کہ نشیبی علاقوں میں عوام کو بارش کے پانی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تصاویر میں طلبہ اور اولیائے طلبہ ایم ای ایس انڈین اسکول سے باہر آتے ہوئے۔ ویسٹ بے علاقہ میں شدید بارش کی وجہ سے گاڑیاں ٹھہر گئیں جبکہ سلوا روڈ کا فضائی منظر جس میں بارش کا پ

دوحہ۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ شدید بارش کی وجہ سے دوحہ میں عام زندگی مفلوج ہوگئی جیسا کہ نشیبی علاقوں میں عوام کو بارش کے پانی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تصاویر میں طلبہ اور اولیائے طلبہ ایم ای ایس انڈین اسکول سے باہر آتے ہوئے۔ ویسٹ بے علاقہ میں شدید بارش کی وجہ سے گاڑیاں ٹھہر گئیں جبکہ سلوا روڈ کا فضائی منظر جس میں بارش کا پانی دیکھا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT