Friday , November 16 2018
Home / ہندوستان / دوحہ ۔ کوچی پرواز کو حادثہ

دوحہ ۔ کوچی پرواز کو حادثہ

کوچی 13 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) دوحہ سے کوچی آنے والا قطر ایرویز کا طیارہ آج کوچی ایرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد رن سے تھوڑا سا پھسل گیا کیونکہ اچانک بارش شروع ہوگئی تھی اور ہوائیں چل رہی تھیں۔ طیارہ میں 306 مسافرین سوار تھے۔

TOPPOPULARRECENT