Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کا نیا فاسٹ بولنگ شعبہ متوقع

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کا نیا فاسٹ بولنگ شعبہ متوقع

کراچی۔26ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آئندہ برس جنوری میں دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر ونڈے اور ٹوئنٹی 20مقابلوں کیلئے پاکستانی ٹیم میں فاسٹ بولنگ کا ایک نیا شعبہ دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔ لاہور میں رواںنیشنل کنڈیشننگ کیمپ سے ملنے والی اطلاعات کے بموجب پاکستانی سلکٹروں اور ٹیم انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ نہ صرف دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر بلکہ ان کے ساتھ ایک اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر جنید خان کے ساتھ تجربہ کار عمرگُل کو فاسٹ بولنگ شعبہ میں شامل کیا جائے ۔ رومان رئیس کو بھی مضبوط دعویداروں میں شامل کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT