Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / دوست کا دوست پر چاقو سے حملہ

دوست کا دوست پر چاقو سے حملہ

حیدرآباد۔ 6 مارچ (سیاست نیوز) جوبلی ہلز میں کل رات دیر گئے اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب رقمی لین دین پر ایک دوست نے دوسرے پر چاقو سے حملہ کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ سوامی ساکن کارمیکا نگر جوبلی ہلز پر اس کے دوست وینکٹ نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور ابتدائی تحقیقات میں یہ پتہ لگایا ہے کہ دونوں کے درمیان رقمی لین دین کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT