Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / دوسری منزل سے گرنے والے شخص کی موت

دوسری منزل سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) مشیرآباد کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر عمارت کی دوسری منزل سے گرکر فوت ہوگیا ۔ 38 سالہ ناگا سوامی پیشہ سے لیبر بتایا گیا ہے 18 مئی کے دن وہ نشہ کی حالت میں تھا جو عمارت کی دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ مشیرآباد پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

سیکوریٹی گارڈ کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی
حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک سیکوریٹی گارڈ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ سمراٹ ناتھ جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ تھا ۔ ناک رام گوڑہ گچی باؤلی میں رہتا تھا ۔ کل رات اس سیکوریٹی گارڈ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی جو شدید مالی پریشانیوں کا شکار تھا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT