Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / دولت اسلامیہ سے صومالیہ نے قصبہ چھین لیا، 34 افراد ہلاک

دولت اسلامیہ سے صومالیہ نے قصبہ چھین لیا، 34 افراد ہلاک

موغادیشو۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالیہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ فوج نے دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ ساحلی نیم خودمحتار علاقہ پنٹ لینڈ چھین لیا ہے۔ گورنر پنٹ لینڈ نے کہا کہ جنگجوؤں اور فوج کے درمیان جھڑپ کے دوران 30 عسکریت پسند اور 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔ مقامی عوام نے توثیق کی کہ سرکاری فوج دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کو پسپا کرکے قصبہ میں داخل ہوچکی ہے۔ دولت اسلامیہ نے الشباب اور داعش کے درمیان اتحاد کی تردید کی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT