Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / دولت اسلامیہ میں شمولیت پر2جرمن شہری گرفتار

دولت اسلامیہ میں شمولیت پر2جرمن شہری گرفتار

برلن۔11جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ایک 24سالہ جرمن شہری جو شبہ ہے کہ دولت اسلامیہ کے جہادیوں میں شامل ہونے کیلئے شام گیا تھا ‘ اُس کے شام سے واپسی کے کئی مہینوں بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ وہ مبینہ طور پر شام کو اکٹوبر 2013ء میں پہنچا تھا اور نومبر میں وطن واپس آیا تھا ۔ جرمنی کے مرکزی وکلاء استغاثہ نے اپنے ایک بیان میں اس کا تذکرہ کیا ہے ۔ جرمن عہد

برلن۔11جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ایک 24سالہ جرمن شہری جو شبہ ہے کہ دولت اسلامیہ کے جہادیوں میں شامل ہونے کیلئے شام گیا تھا ‘ اُس کے شام سے واپسی کے کئی مہینوں بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ وہ مبینہ طور پر شام کو اکٹوبر 2013ء میں پہنچا تھا اور نومبر میں وطن واپس آیا تھا ۔ جرمنی کے مرکزی وکلاء استغاثہ نے اپنے ایک بیان میں اس کا تذکرہ کیا ہے ۔ جرمن عہدیداروں کا اندازہ ہے کہ تقریباً 550 جرمن شہری شام اور عراق کے سفر پر جارہے ہیں تاکہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے شانہ بشانہ جنگ کرسکیں۔ عہدیداروں کو اندیشہ ہے کہ وہ واپسی پر اپنے وطن میں بھی دہشت گرد حملے کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT