Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / دولت اسلامیہ کو فلپائن میں نئے اڈہ کی تلاش

دولت اسلامیہ کو فلپائن میں نئے اڈہ کی تلاش

منیلا۔ 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی فلپائن کے شہر ماراوی سے جہادیوں کو بے دخل کردینے کے بعد دولت اسلامیہ کے جنگجو اپنے لئے جنوب مشرقی ایشیائی خلافت اس علاقہ میں قائم کرنے کیلئے نیا اڈہ تلاش کررہے ہیں اور انہوں نے اپنی پرتشدد کارروائیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ تاحال فوج نے 200 سے زیادہ جنگجوؤں کو فوج کے ساتھ جھڑپوں کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ گذشتہ اکٹوبر میں شہر ماراوی پر حکومت کا قبضہ بحال کیا گیا تھا جو دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ تھا۔

TOPPOPULARRECENT