Tuesday , December 18 2018

دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبقرالبغدادی کی ہلاکت کی تحقیقات

بغداد۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کی جانب سے دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبقرالبغدادی کی ہلاکت سے متعلق اطلاعات کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ امریکی زیرقیادت اتحادی جنگی جہازوں نے داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا جس کے بعد البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں ۔ ان کی ہلاکت اتحادی ممالک کیلئے سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جارہاہے ۔صدر امریکہ ب

بغداد۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کی جانب سے دولت اسلامیہ کے سربراہ ابوبقرالبغدادی کی ہلاکت سے متعلق اطلاعات کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ امریکی زیرقیادت اتحادی جنگی جہازوں نے داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کیا تھا جس کے بعد البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں ۔ ان کی ہلاکت اتحادی ممالک کیلئے سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جارہاہے ۔صدر امریکہ بارک اوباما نے عراق کو مزید 1500 سپاہی روانہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔ اس فیصلہ کے اعلان کے بعد کئے گئے حملوں میں البغدادی کی ہلاکت کا شبہ ظاہر کیا جارہاہے ۔فی الحال کوئی درست اطلاعات دستیاب نہیں ہے کہ البغدادی اس حملے میںہلاک ہوئے ہیںیا نہیں۔

TOPPOPULARRECENT