Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / دولت اسلامیہ کے سینکڑوں غیر ملکی دوست زیرحراست

دولت اسلامیہ کے سینکڑوں غیر ملکی دوست زیرحراست

موصل ۔ 10ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کے عہدیداروں نے کہا کہ وہ 1300سے زیادہ غیر ملکی خواتین و اطفال کو جو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خاندانی دوست ہیں‘ شمالی عراق کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں محروس رکھے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 1333 افراد جو 14ممالک کے شہری ہیں ‘ کرد فوج کے آگے اگست میں ہتھیار ڈال چکے ہیں ‘ جبکہ موصل کے قریب تل عفر پر حکومت عراق کا قبضہ بحال ہوا تھا ‘ ان میں خواتین و اطفال پر فوجداری فرد جرم عائد نہیں کیا جائے گا اور انہیں جلد ہی ان کے وطن کے حوالے کردیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT