Tuesday , October 16 2018
Home / دنیا / دولت اسلامیہ کے قبضہ والے آخری مستقر پر عراقی فوج کا حملہ

دولت اسلامیہ کے قبضہ والے آخری مستقر پر عراقی فوج کا حملہ

بغداد۔17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عراقی افواج کے مطابق عراق کے ایک چھوٹے مستقر راوانی میں فوجی کارروائی کی جو دولت اسلامیہ کے قبضہ والا آخری گڑھ ہے۔ اسی دوران دی جوائنٹ آپریشنس کمانڈ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ راوانی کو دولت اسلامیہ کے قبضہ سے آزاد کروانے کے لیے آپریشن کا آج صبح آغاز ہوا جبکہ دوسری طرف شامی افواج البوکمل نامی مستقر حاصل کرنے دوسرے روز بھی فوجی کارروائی میں مصروف ہے۔

TOPPOPULARRECENT