Monday , January 22 2018
Home / دنیا / دولت اسلامیہ کے نظریہ سے متاثر کمسن امریکی نوجوان پر بندوق رکھنے کا الزام

دولت اسلامیہ کے نظریہ سے متاثر کمسن امریکی نوجوان پر بندوق رکھنے کا الزام

میامی ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک 16 سالہ امریکی کمسن نوجوان جس پر دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا، غیرقانونی طور پر آتشی اسلحہ قبضہ میں رکھنے کا خاطی قرار پایا۔ وکیل استغاثہ کے بموجب جنوبی کیرولینا کا متوطن یہ نوجوان جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، مشرق وسطیٰ کا سفر کرچکا ہے، تاکہ دولت اسلامیہ میں شامل ہوسکے ا

میامی ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک 16 سالہ امریکی کمسن نوجوان جس پر دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا، غیرقانونی طور پر آتشی اسلحہ قبضہ میں رکھنے کا خاطی قرار پایا۔ وکیل استغاثہ کے بموجب جنوبی کیرولینا کا متوطن یہ نوجوان جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، مشرق وسطیٰ کا سفر کرچکا ہے، تاکہ دولت اسلامیہ میں شامل ہوسکے اور اب اسے امریکہ میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ اس کے قبضہ میں ایک غیرقانونی آتشی ہتھیار موجود تھا جس ضبط کرلیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT