Monday , June 18 2018
Home / عرب دنیا / دولت اسلامیہ کے چیلنج کے متحدہ مقابلے کی سعودی اپیل

دولت اسلامیہ کے چیلنج کے متحدہ مقابلے کی سعودی اپیل

ریاض۔ 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے اپیل کی کہ امریکہ زیرقیادت مخلوط اتحاد دولت اسلامیہ کے خلاف شام اور عراق میں فضائی حملے کررہا ہے اور سعودی عرب اس میں شامل ہے ۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ اس حقیقت چیلنج سے نمٹنے کیلئے متحدہ جدوجہد ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT