Thursday , December 13 2018

دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے پر مسرور ہوں : یونس خان

دوبئی 26 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے پر مسرور ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ونڈے ٹیم میں عدم شمولیت پر حالانکہ وہ مایوس تھے اور سبکدوشی کا ارادہ کر رہے تھے لیکن ان کے دوست احباب اور افراد خاندان نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور وہ خوش ہیں کہ انہوں نے اس

دوبئی 26 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے پر مسرور ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ونڈے ٹیم میں عدم شمولیت پر حالانکہ وہ مایوس تھے اور سبکدوشی کا ارادہ کر رہے تھے لیکن ان کے دوست احباب اور افراد خاندان نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور وہ خوش ہیں کہ انہوں نے اس میچ میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT