Wednesday , December 19 2018

دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں سردی کی لہر میں کمی

حیدرآباد 4فروری (یواین آئی )دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں سردی کی لہر میں کمی ہوئی ہے ۔دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں گراوٹ دیکھی جارہی ہے جس کے سبب صبح اور شام کے اوقات میں سردی دیکھی جارہی ہے ۔سردی کے سبب فٹ پاتھس پر سونے والے افراد اور چہل قدمی کرنے والے افراد کو کافی مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT