Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دونوں شہروں میں فہرست رائے دہندگان پر نظرثانی

دونوں شہروں میں فہرست رائے دہندگان پر نظرثانی

حیدرآباد۔4اپریل ( سیاست نیوز) حیدرآباد کے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر بی جناردھن ریڈی نے شہر کے تمام رائے دہندگان کو مطلع کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے رائے دہندگان کی قطعی فہرست کی تیاری کیلئے نظر ثانی کے کام کی تکمیل کی مہلت میں 31مئی تک توسیع کی ہے ۔ چنانچہ شہر حیدرآباد میں یکم اپریل سے متعلقہ عہدیدار گھر گھر پہنچ کر رائے دہدنوں کے ناموں کی تنقیح کریں ‘ اس عمل کے دوران  فرضی رائے دہندوں  کے ناموں کو حذف کیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں مکان تبدیل کرنے والے رائے دہندوں اور متوفی افراد کے نام بھی حذف کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT